من تھول

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بہت ہاضم پودینے کا ست جو خوش گوار ہوتا ہے، خشک عرق نعناع؛ جوہر پودینہ؛ دواءً مستعمل۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بہت ہاضم پودینے کا ست جو خوش گوار ہوتا ہے، خشک عرق نعناع؛ جوہر پودینہ؛ دواءً مستعمل۔